نحو تفصیلی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - علم نحو کی ایک ترتیب جس میں نحو کا علم اجزائے کلام کے باہمی تعلق اور جملے کی ساخت سے بحث کرتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - علم نحو کی ایک ترتیب جس میں نحو کا علم اجزائے کلام کے باہمی تعلق اور جملے کی ساخت سے بحث کرتا ہے۔